Yaar Na Bichray lyrics in urdu
Yaar na bichray song lyrics دل کو جلائے میرے رات یہ آنسوں بھاری تجھہ سے جدا ہو کے ہم رہ بھی نہ پائیں کہیں سب بچہڑے پر یار نہ بچھڑے مانگوں میں رب سے دعا کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھ میرا بھرم دے خوشیاں مٹا کے سارے غم نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم ہر دم بس تیرا ہو کرم دل کو دکھا جاتے ہیں لہجے تمھارے انکھون سے رسنے لگے سپنے ہمارے دل کو دکھا جاتے ہیں لہجے تمھارے انکھون سے رسنے لگے سپنے ہمارے دل جاں ہمارے ، کُب سے تمھارے عشق میں ہو گئے فنا کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم دے خوشیاں مٹا کے سارے غم نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم ہر دم بس تیرا ہو کرم منزل پے آ کے لگے منزل پرائی تم پاس ہو پہر بھی ہے کیون یہ جدائی منزل پے آے کی لگے منزل پرائی تم پاس ہو پہر بھی ہے کیون یے جدائی تجھہ تک رسائی تیری ہم نوائی دل کو ملی گی کب یہ بتا کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم دے خوشیاں مٹا کے سارے غم نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم ہر دم بس تیرا ہو کرم کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم دے خوشیاں مٹا کے سارے غم نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم ہر دم بس تیرا ہو کرم