khuda aur mohabbat lyrics in urdu
من جھوم جھوم ، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم ، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گاۓ
من جھوم جھوم ، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گاۓ
تاویز بنا کے میں پہنو تجھے
دل گھر ہے خدا کا ، نا چہوڑ اسے
مانگوں میں کیا اب رب سے
پایا ہے تم کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقس میں جہاں
کرون سجدہ ایک خدا کو
پڑہون کلمہ یا میں دعا دون
دونو ہی ایک خدا اور محبت
کرون سجدہ ایک خدا کو
پڑہون کلمہ یا میں دعا دون
دونو ہی ایک خدا اور محبت
سنتے ہین آپنی دھڑکن تیرے تڑپنے میں
فرق نہیں اب میرے دل کی دھڑکنے میں
روگ میرا بھڑتا جاۓ
کوۓ تو سنبھالے ہان
راہتیں ملے اب ہم کو
دل کی دھڑکنے میں
مانگوں میں کیا اب رب سے
پایا ہے تم کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقس میں جہاں
کرون سجدہ ایک خدا کو
پڑہون کلمہ یا میں دعا دون
دونو ہی ایک خدا اور محبت
کرون سجدہ ایک خدا کو
پڑہون کلمہ یا میں دعا دون
دونو ہی ایک خدا اور محبت
کتنے درد لے آۓ هیں ھم ہم تو تیری چوخٹ سے
اپنے غم چہپا لینگے ہم جھوٹی مسکراہٹ پے
بھیگی بھیگی پلکون میں اکس تیرا رہتا ہے
آنکھ سی جھلک جاۓ پیار تیرا بہتا ہے
مانگوں میں کیا اب رب سے
پایا ہے تم کو جب سے
عشق تیرا ہم پے طاری
رقس میں جہاں ہے
مولا میرے مولا میرے مولا…
مولا میرے مولا میرے مولا…
ساتھ ساتھ چلنے والے راہیں کیوں بدلتے ہیں
راہیں جب بدل جائیں تو راستے بھٹکتے ہیں
دور ہو نظر سے چاہے دل کے پاس ہوتا ہے
چاہے تو جہان بھی پا لو وہی خاص ہوتا ہے
مانگوں میں کیا اب رب سے
پایا ہے تم کو جب سے
عشق تیرا ہم پے طاری
رقس میں جہاں ہے
کرون سجدہ ایک خدا کو
پڑہون کلمہ یا میں دعا دون
دونو ہی ایک خدا اور محبت
کرون سجدہ ایک خدا کو
پڑہون کلمہ یا میں دعا دون
دونو ہی ایک خدا اور محبت
من جھوم جھوم ، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم ، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گاۓ
من جھوم جھوم ، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گاۓ
Comments
Post a Comment