Mere pass tum ho song in urdu
بھول جانے کا ہنر
مجہکو سکھاتے جائو
جا رہے ہو تور سبھی
نقش مٹاتے جائو
چلو رسمں ہی سہی
مڑ کے مجھے دیکھو لو
توڑتے توڑتے تعلق کو
نبھاتے جائو
کبھی کبھی یہ مجھے ستائے
کبھی کبھی یے رلائے
فقت میرے دل سے اُتر جائیے گا
بچہڑنہ مبارک بچہڑ جائیے گا
کبھی کبھی یہ مجھے ستائے
کبھی کبھی یے رلائے
میں سمجھا تھا تم ہو
تم کیا اور مانگون
میری زندگی میں
میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے
میرے پاس تو کیا
میرا یے بھرم تھا
میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا
محبت بھی ہو تو
دگہا کجیئے گا
مکر جائیے گا
تیرا ہاتھ کل تک
میرے ہاتھ میں تھا
تیرا دل دھڑتا تھا
دل میں ہمارے
یے مغرور آنکھیں
جو بدلی ہوئی ہے
کبھی ہم نی انکے
صدقے اُتارے
کہین اب ملقات
ہو جائے ہم سے
بچا کر نظر کو
گزر جائیےگا
جینا ہے تیرا بینا
جینا ہے اب مجھکو تیرے بینا
Comments
Post a Comment