Yaar Na Bichray lyrics in urdu
Yaar na bichray song lyrics
دل کو جلائے میرے رات یہ آنسوں بھاری
تجھہ سے جدا ہو کے ہم رہ بھی نہ پائیں کہیں
سب بچہڑے پر یار نہ بچھڑے
مانگوں میں رب سے دعا
کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھ میرا بھرم
دے خوشیاں مٹا کے سارے غم
نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم
ہر دم بس تیرا ہو کرم
دل کو دکھا جاتے ہیں لہجے تمھارے
انکھون سے رسنے لگے سپنے ہمارے
دل کو دکھا جاتے ہیں لہجے تمھارے
انکھون سے رسنے لگے سپنے ہمارے
دل جاں ہمارے ، کُب سے تمھارے
عشق میں ہو گئے فنا
کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم
دے خوشیاں مٹا کے سارے غم
نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم
ہر دم بس تیرا ہو کرم
منزل پے آ کے لگے منزل پرائی
تم پاس ہو پہر بھی ہے کیون یہ جدائی
منزل پے آے کی لگے منزل پرائی
تم پاس ہو پہر بھی ہے کیون یے جدائی
تجھہ تک رسائی تیری ہم نوائی
دل کو ملی گی کب یہ بتا
کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم
دے خوشیاں مٹا کے سارے غم
نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم
ہر دم بس تیرا ہو کرم
کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم
دے خوشیاں مٹا کے سارے غم
نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم
ہر دم بس تیرا ہو کرم
Comments
Post a Comment