kaheen deep jalay song in urdu
ربہ وے…
تیری دنیا میرے ربہ
کیون مجھے ہی راس نہ آئی
دل ٹوٹا کوئی جوڑے
رہی کوئی آس نہیں
زخم پہلے مٹین نا
آ کے اور دیتیں ہیں
مانو جن کو سہارا
وہی چہوڑ دیتے ہیں
میری تقدیرون میں لکہیا
مولا تو ہی موڑ دے
میرے نصیبوں کی اتری
ردا! تو ہی اوڑہ دے
میری تقدیرون میں لکہیا
مولا تو ہی موڑ دے
میرے نصیبوں کی اتری
ردا! تو ہی اوڑہ دے
Comments
Post a Comment