Mere pass tum ho song in urdu
بھول جانے کا ہنر مجہکو سکھاتے جائو جا رہے ہو تور سبھی نقش مٹاتے جائو چلو رسمں ہی سہی مڑ کے مجھے دیکھو لو توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جائو کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یے رلائے فقت میرے دل سے اُتر جائیے گا بچہڑنہ مبارک بچہڑ جائیے گا کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یے رلائے میں سمجھا تھا تم ہو تم کیا اور مانگون میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یے بھرم تھا میرے پاس تم ہو مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دگہا کجیئے گا مکر جائیے گا تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا تیرا دل دھڑتا تھا دل میں ہمارے یے مغرور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہے کبھی ہم نی انکے صدقے اُتارے کہین اب ملقات ہو جائے ہم سے بچا کر نظر کو گزر جائیےگا جینا ہے تیرا بینا جینا ہے اب مجھکو تیرے بینا
Comments
Post a Comment