Ishq hai ost lyrics

Ishq hai ost lyrics in urdu
Singer Rahat Fateh Ali Khan
پریم کرتنا نئینو کو دی جو
نین جڑت ہین روئے
پریم کی ایسی کٹھن ڈگر ہے
انت نہیں ہے کوئی

دل کو لاگا کہ ، لٹ جانا عشق ہے
دل کو لاگا کہ ، لٹ جانا عشق ہے
عشق میں وفا کا پیمانہ بھی عشق ہے

یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے
پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے

عشق ہے ، ہاں عشق ہے
عشق ہے ، ہاں عشق ہے
عشق ہے ، ہاں عشق ہے
عشق ہے ، ہاں عشق ہے

عشق بس عشق ہے کوئی بھی نہیں شرطے وفا
عشق بس عشق ہے کوئی بھی نہیں شرطے وفا
عشق دیوانگی ، رگ رگ میں جونون جلتا ہوا
روگ دیکھہ کہ جلے ، کوئی ملے یا نہ ملے
فیصلا آپ ہی کرتا ہے ، عشق ہے خدا

سمجہو نہیں کے ، افسانہ عشق ہے
جان کے یہی تو نظرانہ عشق ہے

یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے
پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے

زندگی کیا تھی کہ جینے کی طرح جی نہ سکے
زندگی کیا تھی کہ جینے کی طرح جی نہ سکے
غم کے جھونکے تھے وہ جو سانسوں کی جگ جلتے رہے
ساتھ رہ کہ بھی جلتی ہے جدائی ایسے
جیسے دیوانہ کوئی عشق کی آتش مین جلے

بس میں نا ہو جو ، کر جانا عشق ہے
بس میں نا ہو جو ، کر جانا عشق ہے
جا کے ادھر سے لوٹ آنا عشق ہے

یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے
پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے

یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے
پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے

Comments

Popular posts from this blog

Mere pass tum ho song in urdu

kaheen deep jalay song in urdu