Posts

Ishq hai ost lyrics

Ishq hai ost lyrics in urdu Singer Rahat Fateh Ali Khan پریم کرتنا نئینو کو دی جو نین جڑت ہین روئے پریم کی ایسی کٹھن ڈگر ہے انت نہیں ہے کوئی دل کو لاگا کہ ، لٹ جانا عشق ہے دل کو لاگا کہ ، لٹ جانا عشق ہے عشق میں وفا کا پیمانہ بھی عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے عشق ہے ، ہاں عشق ہے عشق ہے ، ہاں عشق ہے عشق ہے ، ہاں عشق ہے عشق ہے ، ہاں عشق ہے عشق بس عشق ہے کوئی بھی نہیں شرطے وفا عشق بس عشق ہے کوئی بھی نہیں شرطے وفا عشق دیوانگی ، رگ رگ میں جونون جلتا ہوا روگ دیکھہ کہ جلے ، کوئی ملے یا نہ ملے فیصلا آپ ہی کرتا ہے ، عشق ہے خدا سمجہو نہیں کے ، افسانہ عشق ہے جان کے یہی تو نظرانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے زندگی کیا تھی کہ جینے کی طرح جی نہ سکے زندگی کیا تھی کہ جینے کی طرح جی نہ سکے غم کے جھونکے تھے وہ جو سانسوں کی جگ جلتے رہے ساتھ رہ کہ بھی جلتی ہے جدائی ایسے جیسے دیوانہ کوئی عشق کی آتش مین جلے بس میں نا ہو جو ، کر جانا عشق ہے بس میں نا ہو جو ، کر جانا عشق ہے جا کے ادھر سے لوٹ آنا عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل...

Yaar Na Bichray lyrics in urdu

Yaar na bichray song lyrics دل کو جلائے میرے رات یہ آنسوں بھاری تجھہ سے جدا ہو کے ہم رہ بھی نہ پائیں کہیں سب بچہڑے پر یار نہ بچھڑے مانگوں میں رب سے دعا کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھ میرا بھرم دے خوشیاں مٹا کے سارے غم نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم ہر دم بس تیرا ہو کرم دل کو دکھا جاتے ہیں لہجے تمھارے انکھون سے رسنے لگے سپنے ہمارے دل کو دکھا جاتے ہیں لہجے تمھارے انکھون سے رسنے لگے سپنے ہمارے دل جاں ہمارے ، کُب سے تمھارے عشق میں ہو گئے فنا کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم دے خوشیاں مٹا کے سارے غم نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم ہر دم بس تیرا ہو کرم منزل پے آ کے لگے منزل پرائی تم پاس ہو پہر بھی ہے کیون یہ جدائی منزل پے آے کی لگے منزل پرائی تم پاس ہو پہر بھی ہے کیون یے جدائی تجھہ تک رسائی تیری ہم نوائی دل کو ملی گی کب یہ بتا کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم دے خوشیاں مٹا کے سارے غم نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم ہر دم بس تیرا ہو کرم کرم کر مجھہ پے کرم ، رکھہ میرا بھرم دے خوشیاں مٹا کے سارے غم نہ کر اب مجے پے ستم ، کر کچھ تو رحم ہر دم بس تیرا ہو کرم

Safar tamam huwa song in urdu

 Safar Tamam huwa lyrics in urdu نصیب میں جو لکھا ہے وو تیرے نام ہوا ہزار موڑ مڑے پہر سفر تمام ہوا کے شیشے ٹوٹے پہر سفر تمام ہوا آآا سفر تمام ہوا نصیب میں جو لکھا ہے وو تیرے نام ہوا یے بیروکہی کی لگن ہے یے اجیب سی الجھں ہے یے جلتی بھجتی خواہشون کا ساون حیا ہر ایک آن لگے ڈوبتا ہوا مان ہے جو تو نی دیکھا تو جینا کا وو پیام ہوا نصیب میں جو لکھا ہے وہ تیرے نام ہوا

kaheen deep jalay song in urdu

ربہ وے… تیری دنیا میرے ربہ کیون مجھے ہی راس نہ آئی دل ٹوٹا کوئی جوڑے رہی کوئی آس نہیں زخم پہلے مٹین نا آ کے اور دیتیں ہیں مانو جن کو سہارا وہی چہوڑ دیتے ہیں میری تقدیرون میں لکہیا مولا تو ہی موڑ دے میرے نصیبوں کی اتری ردا! تو ہی اوڑہ دے میری تقدیرون میں لکہیا مولا تو ہی موڑ دے میرے نصیبوں کی اتری ردا! تو ہی اوڑہ دے

Mere pass tum ho song in urdu

بھول جانے کا ہنر مجہکو سکھاتے جائو جا رہے ہو تور سبھی نقش مٹاتے جائو چلو رسمں ہی سہی مڑ کے مجھے دیکھو لو توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جائو کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یے رلائے فقت میرے دل سے اُتر جائیے گا بچہڑنہ مبارک بچہڑ جائیے گا کبھی کبھی یہ مجھے ستائے کبھی کبھی یے رلائے میں سمجھا تھا تم ہو تم کیا اور مانگون میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یے بھرم تھا میرے پاس تم ہو مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہو تو دگہا کجیئے گا مکر جائیے گا تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا تیرا دل دھڑتا تھا دل میں ہمارے یے مغرور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہے کبھی ہم نی انکے صدقے اُتارے کہین اب ملقات ہو جائے ہم سے بچا کر نظر کو گزر جائیےگا جینا ہے تیرا بینا جینا ہے اب مجھکو تیرے بینا

Raqs-e-Bismil Title Song lyrics In urdu

OST:~ Raqs -e-™Bismil Singer:~ Vicky  Akbar Music By:~ Hassan  Ali Original Lyrics:~  Farhat  Abbass  Shah Original Composition By:~  Riaz  Ali  Khan ساجن پریت لگا کے دور دیس مت جا بس ہماری نگری موھے سندس مخ دکہلا او کدی آ ملسا ول یار وے میرے لوہ لوہ چیکھ پکار وی میرا عشق بھی تو دل در بھی تو میرے اندر وئی میرا باہر تو میرا ذکر بھی تو میری فکر بھی تو میری جیت بھی تو میری ہار بھی تو میری جندھڑی ہووی اداس وے میرا سانول آس نہ پاس وے مجھی ملنا چار قہار وے او کدی آ ملسا ول یار وے میرے لوہ لوہ چیکھ پکار وی

Wo humsafar tha lytics in urdu

وہ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻧﻮﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺩﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﺭﮨﺎ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﺩﻝ ﺗﮭﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﭘﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺗﻐﺎﻓﻞ ﺗﮭﺎ، ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺗﮭﺎ ، ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﺑﭽﮭﮍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻏﺰﻝ ﻏﺰﻝ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﮐﺴﮯ ﭘﮑﺎﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﻥ صدﺍ ﺗﻮ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﮦ ﺳﺨﻦ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﻧﺼﯿﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺁﺧﺮ ﺟﮩﺎﮞ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ...